ويل دورانت ـ خاورشناس مشهور انگليسي ـ مي گويد : « علي در جواني ، نمونه کامل تواضع ، تقوا ، نشاط و اخلاص ، در راه دين است . خوش منظر و نيکو خصال ، و پر انديشه و درست پيمان بود »
#FollowerOfAli
🇵🇰 ویل دورانت- معروف برطانوی مستشرق بیان کرتا ہے: علیؑ عالم شباب میں ہی دین کی راہ میں عاجزی، تقویٰ، نشاط اور اخلاص کا مکمل نمونہ تھے۔ خوبرو، خوش اخلاق، مدبر اور اپنے عہد کے سختی سے پابند تھے۔

لامنس ـ خاورشناس معروف بلژيکي ـ مي گويد : « براي علي اين بس است که تمام اخبار و معارف اسلامي ، از او سرچشمه مي گيرد ، او حافظه و نيروي شگفت انگيزي داشته است . همه علما و دانشمندان ، اخبار و احاديث خود را براي وثوق و اعتبار به او مي رسانند . علماي اسلام از مخالف و موافق ، از دوست و دشمن ، مفتخرند که گفتار خود را به علي مستند کنند ؛ چه گفتار او حجيت قطعي داشت و او دروازه ي شهر علم بود ، و با روح کلي پيوستگي کامل داشت »
#FollowerOfAli
🇵🇰 لامنس- بیلجیئم کے معروف مستشرق کی زبانی: علیؑ کے لیے یہ ہی کہنا کافی ہے کہ وہ تمام علوم و حکمت اسلامی کا منبع و ماخذ ہیں۔ وہ حیرت انگیز حافظہ اور جرات کے حامل تھے۔ تمام دانشور اور علماء اپنی تحقیقات اور احادیث کی تصدیق و حقانیت کے لیے انہی کے محتاج تھے۔ تمام علمائے اسلامی، علیؑ کے مخالفین و حامی، دوست و دشمن سبھی اس بات پہ فخر کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے کلام کی سند علیؑ کا فیضان نظر ہے۔ کلام علیؑ سب کے لیے حجت تھا۔ آپ شہرعلم کا دروازہ تھے اور اپنی روح کے ساتھ مکمل تعلق رکھتے تھے۔

رينولدالين نيکلسون ـ محقق و خاورشناس معروف انگليسي ـ مي گويد : « علي برجستگي ها و فضايل بسيار داشت. او هوشيار، دور انديش، شجاع، صاحب را، حليم، وفادار و شريف بود »
#FollowerOfAli
🇵🇰 رینولدالین نیکلسن- مشہور انگریزی فلاسفر و مشرقی علوم کا ماہر کہتا ہے: علیؑ بے شمارامتیازات اور کمالات کے حامل تھے۔ وہ ذہین، دوراندیش، شجاع، صاحب نظر, حلیم، وفادار اور شریف تھے۔

ابوالفرج اهرون مشهور به ابن العبري ـ مورخ و دانشمند مسيحي ـ مي گويد : وجود مقدس علی در کنار خلفا ،خلأيي را که از فقدان مقام والاي نبوي حاصل شده بود، پر مي کرد و کتاب هاي شيعه و سني، سرشار است از اين گونه مسايل و نمونه بارزش سخن عمر : « لولا علي لهلک عمر» است ؛ که حداقل هفتاد بار آن ، در تاريخ ضبط گرديده است ».
#FollowerOfAli
🇵🇰 ابو الفرج اھرون عرف ابن العبری- عیسائی دانشور اور تاریخ دان کا بیان ہے: خلفا کے زمانے میں، رحلت پیامبر اکرمؐ سے جنم لینے والے خلاء کو، علیؑ کے وجود مقدس نے ہی پُر کیا۔ شیعہ اور سنی دونوں مکاتب فکر کی کتابوں کی کثیر تعداد میں اس طرح کے واقعات بیان کیے گئے ہیں اور اس کی ایک واضح مثال حضرت عمر کا جملہ: « لولا علي لهلک عمر».جس کا تاریخ میں کم سے کم ستر مرتبہ ذکر کیا گیا۔

ای علی نمی دانم که
عدالت نام دیگر توست یا عدالت را از روی نام تو نام گذاری کردند. عدالت تو چنان بود که حاضر نبودی حتی یک سکه هم اضافه تر از سهمت برای خود برداری، ما منتظر شبیه ترین فرد روی کره زمین به تو هستیم...امام مهدی!!
🇵🇰 اے علیؑ! مجھے نہیں معلوم کہ آپ کا دوسرا نام عدالت ہے یا عدالت کو یہ نام آپ کی نسبت سے عطا کیا گیا۔ آپ ایسے عادل ہیں جو اپنے مقررکردہ حصہ سے ایک پائی بھی زیادہ لینے کے روادار نہیں تھے۔ ہم کرہ ارض پر آپ سے مشابہ ترین فرد کے منتظر ہیں ۔۔۔۔۔ امام مہدی (عج)

خاورشناس نامدار فرانسوی، پروفسور هانری کربن درباره شکوه و جلالت «نهج البلاغه» چنین می گوید: نهج البلاغه پس از قرآن و احادیث پیامبر، نه فقط به طور کلی برای حیات مذهبی تشیع، بلکه برای افکار فلسفی شیعیان مهمترین کتاب است.
#FollowerOfAli
🇵🇰 مشرق وسطیٰ کے نامور تجزیہ نگار اور فرانسیسی پروفیسر ہنری کربن، نہج البلاغہ کی قدرومنزلت کے بارے میں اس طرح سے اظہار خیال کرتے ہیں: قرآن کریم اور احادیث نبوی کے بعد نہج البلاغہ نہ صرف مجموعی طور اہل تشیع کی زندگی، بلکہ ان کے منطقی و فلسفی افکار کی رو سے ایک گراں قدر کتاب ہے۔

خاورشناس نامدار فرانسوی، پروفسور هانری کربن:
نهج البلاغه را می توان به عنوان یکی از مهمترین منابع اصول عقاید دانست که از طرف متفکران شیعی، به ویژه اندیشمندان دوره چهارم تعلیم شده است.
#FollowerOfAli
🇵🇰 فرانس کے نامور مستشرق پروفیسر ہنری کربن کی زبانی: نہج البلاغہ کو اصول عقائد کا بنیادی منبع شمار کیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ شیعہ مفکرین، خاص طور پہ عہد چہارم کے مفکرین کی طرف سے اس کی تعلیم و تربیت دی گئی۔

«نرسی سیان» رئیس منشیان کنسولگری انگلیس
در بغداد در سال ۱۳۲۸هـ.ق که دانشمندی مسیحی و فاضل بود درباره جایگاه ویژه نهج البلاغه می گوید: نهج البلاغه بر هر سخن عربی برتری دارد. زیرا سخنان سهل و ممتنع آن، و سجع های مشکلی که بدون تکلّف ادا شده و در آن فراوان دیده می شود، در هیچ کتابی جز آن نمی بینم.
#FollowerOfAli
🇵🇰 نرسی سیان- انگلینڈ قونصلیٹ کے مینشن کا سرپرست:: سنہ ١٣٢٨ ہجری قمری میں بغداد میں ایک عیسائی عالم و دانشور، نہج البلاغہ کی قدرو منزلت کے متعلق بیان کرتا ہے: نہج البلاغہ عربی زبان کے دیگر تمام کلام پر فوقیت رکھتا ہے۔ کیونکہ اس کے سہل و دشواربیانات اور اس کے سنگین قافیے، جن کو بہت روانی سے استعمال میں لایا گیا اور ان کی تعداد اس قدر زیادہ ہے کہ میں نے اس کے علاوہ کسی اور کتاب میں اس کا مشاہدہ نہیں کیا۔

علی علیه السلام، از بیت المال یا اموال خود، برای رفاه زندگی شخصی خویش استفاده نکرد. او حتی اموال شخصی خود را صرف زندگی محرومان و نیازمندان نمود. نیازمندان جامعه علی را از خود میدانستند.
#FollowerOfAli
🇵🇰 علیؑ نے بیت المال یا اپنے مال سے، اپنی ذاتی زندگی کی آسودگی کے لیے کبھی استعمال نہ کیا۔ یہاں تک کہ وہ اپنے ذاتی مال کو بھی مفلس اور ضرورت مند افراد پر خرچ کر دیتے۔ حاجت مند علیؑ کو اپنا سمجھتے تھے۔

رابطه حضرت علی و یتیمان، رابطه پدر و فرزندی بود. در لحظات آخر عمر علی علیه السلام، یتیمان برایش شیر می آوردند و میگفتند : «برای پدرمان علی شیر آورده ایم، این شیر را از ما بگیرید و پدر ما را به ما برگردانید.»
#FollowerOfAli
🇵🇰 علیؑ کا یتیموں سے رابطہ و تعلق، ایک باپ اوربیٹے کے تعلق جیسا تھا۔ علیؑ کی زندگی کے آخری لمحات میں یتیم بچے دودھ لے کر آئے تھے، اور کہتے تھے: ” ہم اپنے ابو علیؑ کے لیےدودھ لائے ہیں، ہم سے یہ دودھ لے لیجیئے اور ہمارے ابو ہمیں لوٹا دیجیئے“

امام علی علیه السلام پیرامون حکومت امام مهدی فرمود:
"در روزگاری که هوای نفس حکومت می کند امام مهدی (عج) ظهور خواهد کرد، هدایت و رستگاری را جایگزین هوای نفس میکند و در عصری که نظر شخصی بر قرآن مقدم شده است، قرآن را حاکم بر مردم می کند"
#FollowerOfAli
🇵🇰 علیؑ حکومت مہدی (عج) کے متعلق فرماتے ہیں: جب ہر طرف ہوائے نفس کا دوردورہ ہو گا اس وقت امام مہدی (عج) ظہور کریں گے اور خواہشات نفسانی کی جگہ ہدایت اور سعادت مندی کو جایگزین کریں گے اور اس زمانے میں کہ جب لوگوں اپنی رائے قرآن پر فوقیت دیں گے تو وہ قرآن کو لوگوں پر حاکم قرار دیں گے۔

علی (ع) در پی آسایش و آرامش مردم بود و آنها را به یادگیری دانش،انجام تجارت،آبادانی شهرها و انجام کارهای پسندیده دعوت می کرد.
حکومت مهدی موعود در امتداد حکومت علی (ع) است.
🇵🇰 علی (ع) لوگوں کی آسایش و آرام کے لئیے کوشاں تھے اور انہیں علم سیکھنے، تجارت کرنے، شہروں کو آباد کرنے اور اچھے کاموں کی دعوت دیتے تھے
مہدی موعود کی حکومت علی (ع) کی حکومت کا تسلسل ہے

مستر کر نیکوی انگلیسی
استاد ادبیات در دانشگاه علیگره هندوستان : «قرآن را برادری کوچک است که «نهج البلاغه» نام دارد، آیا برای کسی امکان دارد که مانند این برادر کوچک بیاورد تا ما را مجال بحث از برادر بزرگ (یعنی قرآن) و امکان آوردن نظیر آن باشد؟!»
🇵🇰 ہندوستان کی علی گڑھ یونیورسٹی میں ادبیات کے استاد: “قرآن کا ایک چھوٹا بھائی ہے جسکا نام “نہج البلاغہ” ہے، کیا کسی کے لئیے ممکن ہے کہ اس چھوٹے بھائی جیسا لے آئے کہ بڑے بھائی (یعنی قرآن) کے بارے میں بحث کی مجال کریں اور اس جیسا لانے کا امکان ہو؟!”

پروفسور هانری کربن، محقق، فیلسوف و شرقشناس معروف فرانسوی:بعد از قرآن و احادیث پیامبر اسلام، نهجالبلاغه در درجه اول اهمیت قرار دارد. باید گفت به طور کلی، این تنها به قلمرو حیات مذهبی تشیع محدود نیست، بلکه تفکر فلسفی شیعه نیز به آن وابسته است و از آن مایه میگیرد. از اینرو باید نهجالبلاغه را از مهمترین سرچشمههایی به شمار آورد که متفکران شیعه پیوسته از آن سیراب گشتهاند.
🇵🇰 پروفیسر ہینری کاربن، محقق، ماہر فلسفہ، شرق شناس مشہور فرانسیسی:نہج البلاغہ قرآن اور احادیث پیغمبر کے بعد سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ کلی طور پر کہنا چاہئیے کہ یہ صرف تشیع کی مذہبی حیات کے دائرے تک مہدود نہیں بلکہ شیعہ فلسفی فکر بھی اس سے وابستہ ہے اور اس سے بہراور ہوتی ہے۔ چنانچہ نہج البلاغہ کا شمار ان مہم ترین سرچشموں میں ہوتا ہے جس سے شیعہ مفکرین آج تک سیراب ہوتے رہے ہیں۔

استاد امین نخله، اندیشمند و روزنامهنگار لبنانی:
هر گاه کسی بخواهد بیماری نفس خود را درمان کند، باید به گفتار امام در نهجالبلاغه روی آورد و راه و روش زندگی را از پرتو این کتاب ارزشمند بیاموزد.
🇵🇰 جب بھی کوئی چاہے کہ اپنے نفس کی بیماری کا علاج کرے، نہج البلاغہ میں امام کی گفتار کو دیکھے اور زندگی کی راہ و روش کو اس قیمتی کتاب کی روشنی میں سیکھے۔

ثروت،قدرت و شهرت برای علی (ع) هیچ ارزشی نداشت و تمام هدف او از قبول خلافت، خدمت به مردم و اصلاح جامعه بود به گونه ای که خود غذا و لباس ساده ای داشتند و درآمد خود را برای نیازمندان اختصاص می دادند.
راه علی با مهدی موعود ادامه می یابد.
🇵🇰 دولت، قدرت اور شہرت علی (ع) کے لئیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے تھے اور خلافت قبول کرنے کا محض ہدف لوگوں کی خدمت اور معاشرے کی اصلاح تھا یہاں تک کہ خود کی غذا اور لباس سادہ ہوتی اور اپنی کمائی کو ضرورتمندوں کے لئیے مختص کرتے۔
علی (ع) کی راہ مہدی موعود سے تسلسل جاری کرے گی۔

امام علی ع: هنگامی از چیزی میترسی، خود را در آن بیفکن. زیرا گاهی ترسیدن از چیزی از خود آن سخت تر است.
نهج البلاغه - حکمت ۱۷۵
🇵🇰 امام علی (ع): جب کسی چیز سے ڈرو خود کو اس میں دھکیل دو۔ کیونکہ اکثر کسی چیز کا خوف خود اس چیز سے زیادہ مشکل ہے۔

مهربانی علی ابن ابیطالب درکنار قدرت و قاطعیت، باهم به زیبایی و درستی جمع شده. او دوست و یاور مردم و فقرا و یتیمان بود و دشمن قاطعی دربرابر ظالمان.
🇵🇰 علی ابن ابی طالب(ع) کی مروت قدرت اور مضبوطی کے ساتھ بہت خوبصورت اور اچھے انداز میں جمع ہو گئی ہے۔ وہ لوگوں کے اور یتیموں اور فقرا کے دوست اور مددگار تھے اور ظالموں کے حتمی دشمن تھے۔

کمک های علی ابن ابیطالب به نیازمندان فقط مادی نبود، بلکه او با مردم مانوس بود و به حل مشکلات آنها در زمینه های مختلف کمک میکرد.
🇵🇰 علی ابن ابی طالب کی لوگوں کے لئیے امداد صرف مادی ہی نہ تھی بلکہ وہ لوگوں سے مانوس تھے اور مختلف چیزوں میں انکی مدد کرتے تھے۔

مهدی موعود از نسل حاکمی ست که وقتی پیر مردنصرانی گدا را دید از کنارش بی تفاوت رد نشد و فرمود روزی که او جوان بود از او کار کشیدید حالا که پیر شده او را به حال خود رها کردید؟
سپس دستور داد تا از محل مخارج مسلمانان درآمدی برای امرار معاش آن پیرمرد اختصاص بدهند
🇵🇰 مہدی موعود اس حکمران کی نسل سے ہیں کہ جب انہوں نے ایک بوڑھے ایسائی گداگر کو دیکھا تو پاس سے گذر نہیں گئے بلکہ فرمایا کہ جب وہ جوان تھا تو اس سے کام وسول کیا اور ابکہ وہ بوڑھا ہو گیا ہے تو اسے اسکے حال پر چھوڑ دیا ہے؟
پھر حکم دیا کہ مسلمانوں کے اخراجات کی جگہ سے اسکے لئیے آمدن مختص کی جائے۔