Urdu.Khamenei.ir
1.64K subscribers
5.64K photos
592 videos
9 files
4.49K links
News, messages, and statements from Ayatullah Khamenei, Iran's Supreme Leader

urdu.Khamenei.ir
Download Telegram
📷 آيت اللہ خامنہ ای کی شرکت سے حالیہ مسلط کردہ جنگ کے شہیدوں کے چہلم کے پروگرام کا انعقاد۔

مسلط کردہ جنگ میں شہید ہونے والے افراد کے چہلم کا پروگرام منگل 29 جولائی 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں منعقد ہوا۔ اس میں رہبر انقلاب اسلامی، شہیدوں کے اہل خانہ، بعض سول اور عسکری عہدیداروں اور عام لوگوں نے شرکت کی۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
9
🔰  یورینیم کی افزودگي اور انسانی حقوق، بہانہ ہیں، مجرم امریکا ایرانی قوم کے دین و دانش کا مخالف ہے

🔸ایرانی قوم پر صیہونی حکومت کی جانب سے مسلط کی گئی حالیہ بارہ روزہ جنگ کے شہیدوں کے چہلم کی مناسبت سے منگل 29 جولائی 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے...

🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://urdu.khamenei.ir/news/8470

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
8
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎥 امریکا، آپ کے دین و دانش کا دشمن ہے

🔸مجرم امریکا جس چیز کا مخالف ہے وہ یہی آپ کا دین اور علم و سائنس ہے۔ وہ آپ کے دین کے مخالف ہیں، وہ لوگوں کے اس وسیع ایمان سے دشمنی رکھتے ہیں۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
8
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎥 ایران نے اپنی مضبوطی ساری دنیا کو دکھا دی

🔸 ایرانی قوم نے (اس جنگ میں) جو عظیم کامیابیاں حاصل کیں، جن کا اعتراف آج دنیا والے بھی کر رہے ہیں، ان کے علاوہ اسلامی جمہوریہ نے اور ایران کی عزیز قوم اپنی طاقت، اپنا عزم و ارادہ، اپنی استقامت اور اپنی صلاحیتیں بھی دنیا کو دکھا دیں۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
10
💠  درس اخلاق: اپنی دینداری پر مغرور نہ ہوں

🔸ہم کو اپنی دینداری اور پائیداری پر مغرور نہیں ہونا چاہیے۔ یہ جو آپ کو حکم دیا گیا ہے ہر روز دس مرتبہ پانچ نمازوں میں، کہتے رہیے: اے خدا ہمیں سیدھے راستے کی (اور اس پر چلنے کی) ہدایت کرتا رہ۔ یہ اس لیے ہے کہ ہم ہمیشہ خود کو یاد دلاتے رہیں کہ ایک ہی صراط مستقیم (سیدھا راستہ) ہے جو یقیناً اللہ کی بندگی کا راستہ ہے۔ خدا کی عبادت و بندگی کی راہ پر چلیں اور خود اپنے نفس اور ہر اس ذات کی بندگی سے دور رہیں جو غیراللہ ہے، چنانچہ یہ امکان پایا جاتا ہے کہ ہم اس سیدھے راستے سے منحرف ہوجائیں (لہذا) گڑگڑا کر خدا سے دعا کرتے ہیں کہ خدایا ہمیں (اپنی بندگی کے) اس سیدھے راستے پر باقی رکھ۔

امام خامنہ ای
10 اگست 1998
 
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
10
🔴 ہم دشمن پے خاک ڈالتے ہوئے ایران کو ترقی اور عظمت کی بلندیوں تک پہنچائیں گے۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
11
🔴 عالمی استکبار، خاص طور پر مجرم امریکہ، ایران کے عوام کے دین اور علم و سائنس سے دشمنی رکھتا ہے۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
9
🔴 ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی بارہ روزہ جارحیت میں، ایرانی قوم نے ایسے عظیم کارنامے انجام دیے جنہیں دنیا کے لوگوں نے بھی تسلیم کیا۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
10
🔴 اسلامی جمہوریہ ایران کی تشکیل میں دین اور علم دو بنیادی ستون ہیں۔ اسی لیے ہمارے عوام کا ایمان اور جوانوں کے علم و دانش نے کئی گوناگوں محاذوں پر دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا ہے۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
10
🔴 ایرانی عوام نے اپنی طاقت، عزم، استقامت اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
8
📖 رہبر انقلاب اسلامی کی سوانح حیات کی آڈیو بک

🔸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی سوانح حیات کا اردو ترجمہ "زنداں سے پرے رنگ چمن" کے نام سے گزشتہ سال منظر عام پر آيا تھا۔ اب اس کی آڈیو بک بھی قارئین کی دسترس میں ہے۔

🔗آڈیو بک آپ مندرجہ ذیل لنک سے حاصل کر سکتے ہیں:
https://islamicaonline.net/books/2171

🔗کتاب کا تعارف پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://urdu.khamenei.ir/news/8474

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
8
🔴 اس حالیہ جنگ میں اگر دوسروں نے پہلے دور سے صرف سن رکھا تھا، تو اب انہوں نے قریب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی حقیقی طاقت کو محسوس کر لیا۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
10
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎥 اسرائيل کچل دیا گيا-6: حیفا بندرگاہ پر حملہ

🔸ایران کے میزائیل حملے کے بعد حیفا کی بندرگاہ عملی طور پر مفلوج ہو گئي اور کافی عرصے تک کوئي بحری جہاز وہاں لنگر انداز نہیں ہوا۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
6
🔰 جو شخص خدا کے لیے خلوص سے جنگ نہیں کرتا، وہ حسینی نہیں ہے

🔸حزب اللہ کے کمانڈر شہید فؤاد شکر کی بیٹی محترمہ خدیجہ شکر نے ویب سائٹ .khamenei.ir کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں اپنے والد، ان کی جدوجہد، حزب اللہ میں ان کی شمولیت، ان کے کردار اور ان کی شہادت کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ انھوں نے اس انٹرویو میں کہا کہ...

🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://urdu.khamenei.ir/news/8478

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
7
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎥 دنیا نے اسلامی جمہوریہ کی طاقت کو قریب سے محسوس کیا

🔸 اسلامی جمہوریہ اور ایران کی عزیز قوم نے اپنی طاقت، اپنا عزم و ارادہ، اپنی استقامت اور اپنی صلاحیتیں دنیا والوں کو دکھا دیں۔ انھوں نے قریب سے اسلامی جمہوریہ کی طاقت کو محسوس کیا۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
7