T124.ir
3.68K subscribers
19.7K photos
7.64K videos
631 files
9.37K links
اولین خبرگزاری طب و تمدن اسلامی

کانال ما در تلگرام
https://telegram.me/t124ir

کانال در ایتا
https://eitaa.com/t_124_ir
Download Telegram
🍵 #خضاب کے چودہ فوائد 🍵

🌺🌺🌺 پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺🌺🌺🌺
نَفَقَةُ دِرْهَمٍ فِي الْخِضَابِ أَفْضَلُ مِنْ نَفَقَةِ دِرْهَمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِنَّ فِيهِ أَرْبَعَ عَشْرَةَ خَصْلَةً يَطْرُدُ الرِّيحَ مِنَ الْأُذُنَيْنِ وَ يَجْلُو الْغِشَاءَ عَنِ الْبَصَرِ وَ يُلَيِّنُ الْخَيَاشِيمَ وَ يُطَيِّبُ النَّكْهَةَ وَ يَشُدُّ اللِّثَةَ وَ يَذْهَبُ بِالْغَشَيَانِ وَ يُقِلُّ وَسْوَسَةَ الشَّيْطَانِ وَ تَفْرَحُ بِهِ الْمَلَائِكَةُ وَ يَسْتَبْشِرُ بِهِ الْمُؤْمِنُ وَ يَغِيظُ بِهِ الْكَافِرَ وَ هُوَ زِينَةٌ وَ هُوَ طِيبٌ وَ بَرَاءَةٌ فِي قَبْرِهِ وَ يَسْتَحْيِي مِنْهُ مُنْكَرٌ وَ نَكِيرٌ.
ایک درھم خضاب کے لیے خرچ کرنا ان ہزار درھموں سے بہتر جو راہ خدا میں خرچ کیے جائیں. اس میں چودہ فوائد ہیں.

1️⃣ #ہوا کو #کانوں سے دور کرتا ہے.

2️⃣ آنکھوں سے غبار کو ختم کرتا ہے.

3️⃣ #آنکھوں کو روشنی عطا کرتا ہے.

4️⃣ #ناک کو نرم کرتا ہے.

5️⃣ #منہ میں خوشبو پیدا کرتا ہے

6️⃣ #دانتوں کی جڑوں ( #مسوڑوں ) کو مضبوط کرتا ہے.

7️⃣ #بغل کے نیچے آلودگی کو دور کرتا ہے

8️⃣ #شیطانی_وسوسوں کو کم کرتا ہے

9️⃣ ملائکہ اس کی وجہ سے خوش ہوتے ہیں.

🔟 مؤمن کی خوشحالی کا سبب ( بنتا ہے )

1️⃣1️⃣ کافروں کے غصہ کا سبب بنتا ہے

2️⃣1️⃣ #زینت ہے

3️⃣1️⃣ #خوشبو ہے

4️⃣1️⃣ عذاب قبر سے چھٹکارے کا سبب اور منکر و نکیر اسے شرم کرتے ہیں

📚. کلینی ، یعقوب ، الکافی ، ج 6 ص482.
#مہندی
#نظافت
#زینت
#سبک_زندگی_اسلامی

https://telegram.me/urdutib